جب تک آپ زلزلہ کو دعوت دینے والے پاپوں سے تائب نہیں ہوجاتے زلزلے بدستور آتے رہیں گے!!!
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہمیں منتظمہ بنایا جاتا اور ہم تھرتھلی مچاتے، بیجا بیجا کرتے، کچھ کو معطل کرتے، کچھ کو بحال کرتے، اِدھر اُدھر گھومتے، اِدھر کی لڑی کو اُدھر اور اُدھر کی لڑی کو اِدھر کرتے۔۔۔ پر ہمارے جیسے فعال، متحرک، پرجوش اور قابل محفلین کو نجانے کیوں ان سیٹوں تک آنے نہیں دیا جاتا۔
لیکن منتظمین نے بڑا ظلم کمایا کہ چھٹی منظور نہیں کی
سناتے ہو کسے احوال ماہرؔمنتظمین کے ذہنِ رسا اور بصیرت افروز فیصلوں کے ہم شروع سے قائل ہیں۔
سناتے ہو کسے احوال ماہرؔ
وہاں تو مسکرایا جا رہا ہے
ہم متفق ہیں کیونکہ بہت سی سنجیدہ و رنجیدہ باتیں کہنے کا دل چاہا پھر روک دیا خود کو 😊ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ انوویٹو آئیڈیا کسی کھیل میں نہیں بلکہ کسی سنجیدہ زمرے میں اپنے تجربات کی روشنی سے محفلین کو مستفید کرتا نظر آتا ۔
فکر نہ کریں ، یہ مزاح کا زمرہ نہیں ہے۔ آپ کھیل ہی کھیل میں سنجیدہ ہو سکتی ہیں۔ہم متفق ہیں کیونکہ بہت سی سنجیدہ و رنجیدہ باتیں کہنے کا دل چاہا پھر روک دیا خود کو 😊
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ نثر کا جواب نثر میں ہی دیتیں لیکن آپ نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے اتنا اچھا شعر داغ دیا۔ اور ہم لاجواب ہو گئے۔سناتے ہو کسے احوال ماہرؔ کہ
وہاں تو مسکرایا جا رہا ہے
ہونا تو یہ چاہیے کہ سنجیدہ باتیں کھیل میں اڑا نہ دیا جائے ۔فکر نہ کریں ، یہ مزاح کا زمرہ نہیں ہے۔ آپ کھیل ہی کھیل میں سنجیدہ ہو سکتی ہیں۔
چلیں ایسی ایک لڑی وہاں شروع کر لیں۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ انوویٹو آئیڈیا کسی کھیل میں نہیں بلکہ کسی سنجیدہ زمرے میں اپنے تجربات کی روشنی سے محفلین کو مستفید کرتا نظر آتا ۔
یہ ضرور ہونا چاہیے۔چلیں ایسی ایک لڑی وہاں شروع کر لیں۔
ایک سنجیدہ ہو جائے اور یہ غیر سنجیدہ۔
الحمدللہ ، شادی شدہ لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔ہونا تو یہ چاہیے کہ
اپنی خامیوں کو دیکھنے ،سمجھنے اور جاننے کی کوشش کی جائے
جو ایسا کرتے ھیں پریشانی ان سے کوسوں دور رھتی ھے اور آسودہ حالی انکے چہرے سے جھلکتی ھے