ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

الف عین

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ایک لڑی
لیکن کچھ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
بھی زندہ کی جاتی کہ مجھے کچھ کچھ یاد آ رہا ہے کہ ایسا دھاگہ بھی تھا
 

عظیم

محفلین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میں اس لڑی میں آتا
مگر آج کی طرح کوئی مجھے ٹیگ کر کے بلاتا
لیکن کچھ اس سے فرق تو پڑتا نہیں
 
Top