تعارف ہیلو

F@rzana

محفلین
خوش آمدید ‘فرح دیبا‘

آپ کو اس محفل پر اپنی غیر حاضری کی وجہ سے آج ہی دیکھا ہے، بہت اچھا لگا :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
فرح تو اپنا ویلکم لے کر ایسی گئی ہیں کہ دوبارہ لوٹی ہی نہیں لیکن فرذوق تم کہاں ہو بھئی؟ آج بڑے دنوں کے بعد آئے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، یہ بات توکہے بغیر کرنی چاہیے تھی۔ دوسرا تہنیتی پیغامات میں کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا زکریا تعزیتی پیغامات کا نیا زمرہ نہیں شروع کر سکتے
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد بھائی، یہ بات توکہے بغیر کرنی چاہیے تھی۔ دوسرا تہنیتی پیغامات میں کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا زکریا تعزیتی پیغامات کا نیا زمرہ نہیں شروع کر سکتے
بےبی ہاتھی

مجھے جیسے ہی پتہ چلا تھا میں نے تعزیت کے لیے دھاگہ کھول دیا تھا اور دوسری بات کہ :

دنیا میں خوشیوں کے ساتھ غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں

میرے خیال میں دعائیہ کلمات ہی صحیح ہے۔
 
Top