تعارف ہیلو

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہیں تو یہ ٹائٹل ہے، جب ٹائٹل کا یہ حال ہے تو فلم تو واقعی دلچسپ ہو گی۔
گانے شانے ہیں ناں اس میں :wink:

ارے آپ گانوں کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ اس میں تو زبردست قسم کے دھمال بھی ہیں ۔ اور وہ بھی ایسے کہ اگر یہاں سب کو حال نہ آگیا تو پھر مجھے کہنا ۔۔۔ :lol:

پھر تو مجھے سکرین پر پھنکنے کے لیے سکے بھی لے کر جانے پڑیں گے :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
ظفری بھائی : فلم کا ٹائٹل سونگ ہو گا ۔

زندگی سے موت کی ملاقات ہے
آج کی رات ، قیامت کی رات ہے ۔

:p

صرف آج کی رات ہو گی یا ہر رات ہوا کرے گی؟
مجھے آج رات مینا بازار جانا ہے اور واپسی میں دیر ہو جائے گی۔ آج موت سے ملاقات نہیں ہو پائے گی۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔ :p
شمیل بھیا، اگر آپ نے ہماری “اُن“ سے باتیں‌پڑھی ہوتیں تو پتہ ہوتا کہ میرے اس سادہ سے پیغام میں‌کیا کیا معنی چھپے ہوئے تھے :)
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
جی شمشاد بھائی ۔ جو بھی سوچا تھا ۔ پر میرے لیے حیران کن تھا ۔ مجھے آج بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کے ناراض ہونے کی کیا وجہ تھی ۔ اور وہ بھی ہمارے ایک انتہائی بے ضرر " بے بی ہاتھی " سے ۔ :p

کوئی بات نہیں، بےبی ہاتھی دو چار گدگدیاں کرئے گا اپنی سونڈ سے تو خود ہی مان جائیں گی :wink:

اور ایک بات آپ کو بتاؤں، اس جنس کے ناراض ہونے یا مان جانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی۔
شمشاد بھائی، یہیں غلطی کر گئے اس جنس کو پہچاننے میں‌ :D
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:

میں نے غلطی نہیں کی، غلطی آپ کو ہو رہی ہے۔ آپ کو اس کا عملی تجربہ نہیں ہے۔
 
ماوراء

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
ظفری بھائی : خدا کے لیے ! فرح کے سلسلے میں اپنا پیغام واپس لیجیئے ۔ ورنہ ہم پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ۔ اگر ثبوت چاہیے تو " آنے والا کون ہے 3 " کے صفحہ 15 یا 16 سے پڑھ کر خود ہی دیکھ لیجیئے ۔ شکریہ :p

~~
لگتا ہے شمیل کو بھی قیامت دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ پورا ہو جائے گا۔ :) :p
~~
 
دو بجنے کو ہیں مگر کسی کا ایک نہیں بجا اب تک :cry:

ادھر ہم ہیں کہ دن بھر کے انتظار کے بعد اب تو شکایت کی ہمت بھی نہیں باقی۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج میں جو غیر حاضر تھا تو وہ بھی کیسے آتیں؟ :wink:
اب پھر وہی 24 گھنٹے انتظار، نہیں 2 گھنٹے تو گزر بھی گئے، باقی 22 رہ گئے ہیں۔
 
کیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تک فرح نہیں آئیں

یہ تو سراسر زیادتی ہے ، پرسوں سے انتظار کی سولی پر لٹک رہے ہیں اور کسی کو احساس بھی نہیں۔

شمشاد اب آپ ہی کچھ کریں ورنہ میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں خود اسی انتظار میں ہوں، بلکہ میں نے تو اپنے دوست بشارت عباسی کو پیغام بھجوانا تھا فرح کے ذریعے،

کچھ اور انتظار کر لیتے ہیں، ہو سکتا ہے گاڑی واڑی پنکچر ہو گئی ہو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بشارت عباسی :D ۔ بہت خوب۔ میرے بھی ایک دوست وہاں‌کام کرتے تھے، نام یاد نہیں رہا۔ کل فون بُک سے دیکھ کر پوچھ لوں گا۔ :lol:
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
تھے اس لئے لکھا کہ کافی عرصے سے ان سے بات نہیں‌ہوئی، شاید وہ چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے ہوں۔ جب ان سے رابطہ تھا، تب بھی وہ جیو میں‌جانے کا سوچ رہے تھے۔
بےبی ہاتھی
 
Top