مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

واقعی؟؟ :)
ہمیں تو کوئی 40 سال کا بھی بنا دے ۔۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ البتہ اگر کوئی یہ کہہ دے کہ سمجھدار نہیں۔۔ اس سے بہت فرق پڑتا ہے۔

ویسے لگتا ہے میرا آپ کی اتنی عمر بتانا آپ کو برا لگ گیا۔:grin:
میرا اندازہ تھا۔۔ اگر غلط تھا تو معذرت۔:)


ارے نہیں بالکل بھی نہیں برا کیوں مانوں گی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ لگائیں بالکل اندازے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
:rolleyes:
اس میں براُ لگنے کی کیا بات :confused: ہم تو اپنے اپنے اندازے ہی شئیر کر رہے ہیں ناں کونسا کوئی سچ مچ اتنی عمر کا نکل ہی آئے گا :grin: :music:

اور کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برا ماننے کی تو کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے تو خبر ہوتی ہے کہ آپ کے بارے میں کیا اندازہ ہے

مزہ آتا ہے جب کوئی زیادہ کا بناتا ہے
 

تیشہ

محفلین
اور کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برا ماننے کی تو کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے تو خبر ہوتی ہے کہ آپ کے بارے میں کیا اندازہ ہے

مزہ آتا ہے جب کوئی زیادہ کا بناتا ہے




مجھے تو جب لوگ کالج سٹوڈنٹ سمجھتے ہیں دیکھکر ، :music: تو مجھے بڑا مزہ آتا ہے :hatoff:
کسی بھی اینگل سے دیکھکر لگتا ہی نہیں یہ بچوں کی اماں ہیں :music:
اسی لئے جب کوئی مجھے دیکھتا ہے تو کبھی بھی اسکے ذہن میں زیادہ عمر ہی نہیں اٹھتی ۔ :cool:
اور جب منہ حیرت سے کھولتے ہیں تو مزہ :music: :music:
:laugh: اس لئے مجھے جو مرضی ہے اندازے لگائے عمروں کے ، میں نے کبھی برا نہیں منایا پتا ہوتا ہے سامنے ہوں جو اندازے لگائے بھی تو غلط ہی لگاتے ہے ۔ اسلئے نو ٹینشن :hatoff:
 

تعبیر

محفلین
اف فرحت میں بہت بہت لیٹ ہو گی ہوں۔ سوری کا کارد لگاؤں یا سالگرہ کا؟؟؟

چلیں سالگرہ کا لگاتی ہوں

1189842805_bday033.gif
 

تیشہ

محفلین
نہیں اندازہ نہیں لگانا اب۔۔ مذاق مہنگا پڑ سکتا ہے۔ :grin:
ویسے بھی خواتین اپنی عمر کے معاملے میں بہت حساس ہوتی ہیں۔ میں بھی اب ہو رہی ہوں۔۔۔ اسے لیے مجھے اندازہ ہے۔:grin:




hehe.gif


تم تو سچ مچ سئیریس ہی ہوگئی ہو ،، کچھ دن پہلے اندازے لگا رہی تھی سب کے ۔ اب کیا ہوا ۔
 

تیشہ

محفلین
آپکو ہم سبکی طرف سے ڈھیروں ڈھیر سی سالگرہ مبارک ہو فرحت :music: ،
دُعا ہے زندگی میں ہر قدم کامیابیاں عطا ہو ، اور آپ ایسے ہی ہنستی مسکراتی اپنی سالگرہ سلیبریٹ کریں ۔

میں کیک ڈھونڈ کر لاتی ہوں آپکے لئے۔ :music:




ماورہ ،،،یہ رہا فرحت کی برتھڈے تھریڈ ،،یہ بائیس ستمبر کو میں نے اوپن کیا تھا مگر فرحت کی بائیس سے پہلے کی ہے :worried: :confused:
شاید انیس ، یا پھر اٹھارہ ، یا سترہ ، :confused:
 

ماوراء

محفلین
چلیں۔۔کوئی بات نہیں۔۔فرحت سے پوچھ لیں گے۔

ویسے فرحت آجکل ہیں کہاں؟ پاکستان یا یو کے؟
 

تیشہ

محفلین
چلیں۔۔کوئی بات نہیں۔۔فرحت سے پوچھ لیں گے۔

ویسے فرحت آجکل ہیں کہاں؟ پاکستان یا یو کے؟




فرحت تو جولائی میں ہی پاکستان چلی گئیں تھیں بلکے ہماری انگیجمنٹ سرمنی چار جولائی کو تھی ، فرحت چار سے پہلے ہی جاچکیں تھیں ،
کافی دن ہوئے ان سے فون پے لمبی چوڑی گپ شپ نہیں لگی :worried: روز سوچتی ہی رہ جاتی ہوں کہ آج کرتی ہوں فون ، بس ابھی کرتی کرتی رہ جاتی ہوں ،،
کرتی ہوں اس سیٹرڈے سنڈے کو ۔۔ بہت سی باتیں اکھٹی ہوچکیں ہیں :battingeyelashes:
 

ماوراء

محفلین
واپس کب آنا ہے؟
اگر وہیں رہنا ہوا کچھ عرصہ تو فون نمبر مجھے بھی دینا۔۔ میں پاکستان جا کر کال کروں گی ان کو۔
 

تیشہ

محفلین
واپس کب آنا ہے؟
اگر وہیں رہنا ہوا کچھ عرصہ تو فون نمبر مجھے بھی دینا۔۔ میں پاکستان جا کر کال کروں گی ان کو۔



آئی ڈونٹ تھنگِ سو :confused: ، ابھی تو گئیں ہیں اب شاید اس سال تو نا آئیں ،،مجھے کنفرم نہیں ،
کرتی ہوں جلدی ہی فرحت کو فون ، وہ بھی انتظار کررہی ہونگیں ، پہلے گھنٹوں گھنٹوں باتیں ہوتی ہیں جب یو۔کے میں تھیں ، جب سے گئیں ہیں پاکستان تب سے رابطہ ٹوٹ رہا ہے ۔ نا م س ن پے نظر آتیں ہیں ،
میں بھی کمچوُر ہوتی جارہی ہوں فون کے معاملے کو لے کر :worried:
چھوٹے بھا کو عرصہ ہوا روز سوچتی ہوں کرتی ہوں مگر بعد میں بھول جاتی ہوں :(
 
Top