مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم

آج ہمارے بہت ہی اچھے سعود بھیا کی برتھ ڈے ہے
ان کا کہنا ہے کہ وہ سیلبریٹ نہیں کرتے تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم بھی نہ کریں
میں کیونکہ ابھی موبائل سے آن لائن ہوں اس لیے زیادہ نہیں لکھ سکتی۔۔۔ ۔۔

۔
۔
وعلیکم السلام اپیا
تھینک یو سووووو مچ
ہاں ناں پتا پچھلی دفعہ جب بھیا کی سالگرہ تھی ناں تو میں نے پوچھا کہ بھیا میں تھریڈ کھول دوں تو بھیا نے یونہی بولا تھا۔میں سوچا اس دفعہ پوچھنا ہی نہیں ہے بھیا سے ۔۔آپ نے بہت اچھا کیا :)

مقدس اپیا یہاں آئیں تو کچھ گفٹس اور بھی پوسٹ کیجئے گا میری طرف سے بھی ۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ آپ سبھی احباب کی زبان مبارک کریں اور آپ سبھی کو نیک خواہشات کے لئے بہترین جزا سے نوازیں۔ آمین۔

ویسے کچھ دیر قبل عائشہ بٹیا رانی جھنجھلا رہی تھیں کہ کہ کمپیوٹر یا محفل کے مسئلے کے باعث ان سے ان کے بھیا کی سالگرہ کا تھریڈ نہیں بن پا رہا۔ اب تو مقدس بٹیا رانی سے جھگڑا کرانے کا بہترین موقع ہاتھ آیا ہے۔ :) :) :)
ہی ہی ہی
میں کیوں جھگڑا کروں گی بھلا بھیا؟
میں تو خوش ہوں کہ اپیا کو یاد تھا اور انہوں نے تھریڈ کھول دیا ۔۔۔شچی میں !!! :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :)
یقین آیا کہ نہیں ؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو سعود۔ دعا ہے کہ آنے والے تمام سال آپ کے لئے خوشیوں، اطمینان اور کامیابی کے پیامبر ہوں۔ آمین
 
ہی ہی ہی
میں کیوں جھگڑا کروں گی بھلا بھیا؟
میں تو خوش ہوں کہ اپیا کو یاد تھا اور انہوں نے تھریڈ کھول دیا ۔۔۔ شچی میں !!! :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :)
یقین آیا کہ نہیں ؟

آپ تھوڑا سا جھگڑا کر لیں تو کیا چلا جائے گا آپ کا ننھی پری؟ کیوں کہ مقدس بٹیا رانی نے تو یہ دھاگہ کھولنے سے قبل ہم سے جھوٹ موٹ کا جھگڑا بھی کیا اور بناوٹی ناراضگی بھی جتائی۔ :) :) :)
 
عندلیب

محفلین
سالگرہ مبارک ہو سعود بھیا ۔
ویسے کتنے سال کے ہوگئے بھیا ۔۔؟(ہکارے میاں کہہ رہے ہیں کہ صدی کو دو چار سال کم ہوں گے)
یہ لیجیے میری طرف سے گفٹ ۔
gift-books2.jpg
 
سالگرہ مبارک ہو سعود بھیا ۔
ویسے کتنے سال کے ہوگئے بھیا ۔۔؟(ہکارے میاں کہہ رہے ہیں کہ صدی کو دو چار سال کم ہوں گے)

بھائی جان کا اندازہ بھی کم و بیش درست ہی ہے۔ کیوں کہ ہم نے صدی کی چوتھائی کو دو برس قبل ہی پار کر لیا تھا۔ :) :) :)
 
مغزل

محفلین
سعود بھائی (ابن سعید) بھیا کو ہماری جانب سے یومِ میلا د پر صمیمِ قلب سے مبارکباد
happy_birthday_cake-c893b848301749396349015fda50671a.jpg
میں نے غزل ( غزل ناز غزل ) کو کہا بھی تھا کہ میری طرف سے وش کردینا یہ بھلکّڑ ہمیشہ بھول جاتی ہے :biggrin:
سوری سعود بھیا میں بس بستر میں گھسا رہا تھا عجیب سی تکان رہی ، یعنی نیم خوابی کا ہی عالم رہا :yawn:
ورنہ میں خود بھی حاضر ہوتا۔ سعود بھائی میری اور غزل کی جانب سے ایک بار پھر یومِ میلاد پر دل کی عمیق و بسیط​
گہرائیوں سے مبارکباد، مالک و مولیٰ دینوی دنیاوی اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین:redheart:
 
غ۔ن۔غ

اف ف ف ف ف ف۔۔۔۔۔۔:sad2::shock::sad4: :sad:
میں واقعی بھول گئی تھی محمود لیکن تم نے دیکھا تو ہے کل امی کتنی ڈانٹ رہی تھیں کہ تم یہ بند کردو نیٹ اور میں
نے کیسی ہیبت اور ان کی خفگی کے خوف کے سائے میں جلدی جلدی یہ چند پوسٹس کی تھیں تم بھی تو بستر نہیں چھوڑ
رہے تھے نا ، دیکھ لو اب بس جلدی کا کم ایسا ہی ہوتا ہے لیکن میں سعود بھیا کی سالگرہ کا دن مس نہیں کرنا چاہتی تھی سو
وہ حاضری تو لگ ہی گئی نا میں یا تم ایک ہی بات ہے۔ اب خوش ناں؟
ویسے یہ بھولنے کی عادت میں کیسے بھول سکوں گی؟:?
کوئی علاج اب تمھی کو کرنا پڑے گا کیونکہ اگر سعود بھیا خفا ہو جاتے کہ محمود نے وش نہیں کیا تو کیا ہوتا:?:
ویسے تم فکر نہ کرو میں اپنے بھیا کو منا لیتی اور اپنی غلطی بتا دیتی کہ محمود کا کوئی قصور نہیں " ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے" :)
 
مغزل

محفلین

اف ف ف ف ف ف۔۔۔ ۔۔۔ :sad2::shock::sad4: :sad:

غزل ، لو بتاؤ بھلا اب بھولنے کی عادت بھی بھولنے کے موڈ میں ہو ۔۔ :tongue:
بدھو۔۔ بھولنے کی عادت سے تو اچھا کام لیا جاسکتا ہے ،:thumbsup:
سارے دکھ درد اور پرانے تجربات بھلائے جاسکتے ہیں ۔۔:biggrin:
کیوں سعود بھائی ( ابن سعید ) ؟؟؟ :smug:
ویسے فکر ناٹ سعود بھائی نے محسوس کیا ہوتا تو میری کلاس ہوچکی ہوتی اب تک ۔۔:laugh:
چلو میں نے تو وش کردیا ناں ۔۔ ایک ہی تو بات ہے ۔ :rose:
ہاں نا ں مجھے قسم سے بہت مزا آرہا تھا جب امی جان تمھیں ڈانٹ رہی تھیں ۔۔ ہاہہاہاہاہہاہ:biggrin:
میں تو کان لپیٹے بستر میں گھسا رہا کہ اب آئی میری باری تب آئی میری باری ۔۔ ہاہاہا :angel:
 
کمال ہے یعنی کل سعود میرے ساتھ تھا اور مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ اس کی سالگرہ ہے۔

سعود کل والی کھیر کو سالگرہ کے کیک برابر سمجھنا۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو سعود یہ مبارک دن۔ خدا تمہاری عمر دراز کرے اور اس عمر میں تمام خوشیاں اور آخرت میں مزید کامیابی عطا کرے۔ آمین۔
 
Top