عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
آج ہمارے بہت ہی اچھے سعود بھیا کی برتھ ڈے ہے
ان کا کہنا ہے کہ وہ سیلبریٹ نہیں کرتے تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم بھی نہ کریں
میں کیونکہ ابھی موبائل سے آن لائن ہوں اس لیے زیادہ نہیں لکھ سکتی۔۔۔ ۔۔
۔
۔
تھینک یو سووووو مچ
ہاں ناں پتا پچھلی دفعہ جب بھیا کی سالگرہ تھی ناں تو میں نے پوچھا کہ بھیا میں تھریڈ کھول دوں تو بھیا نے یونہی بولا تھا۔میں سوچا اس دفعہ پوچھنا ہی نہیں ہے بھیا سے ۔۔آپ نے بہت اچھا کیا
مقدس اپیا یہاں آئیں تو کچھ گفٹس اور بھی پوسٹ کیجئے گا میری طرف سے بھی ۔۔