تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

اکمل زیدی

محفلین
خوش آمدید عائشہ صدیقہ!
دوران تعلیم محفل میں تمہاری موجودگی اچھی لگی:D خیر آخری سمیسٹر ہے ماسٹر کی ڈگری کا، پھر تو جناب فراغت ہی فراغت:D انداز تو دیکھو گفتگو کا،آخر ہو تو فیصل آبادی ہی نا،اچھا میں نے سنا ہے کہ محترمہ کو معمار قوم ہونے کا شرف بھی حاصل ہے ، آپ جیسے معمار قوم ہوں تو قوم تو گئ کام سے:D


(کچھ رہ گیا ہو تو معذرت:D)
خوش آمدید بعد میں پہلے یہ بتایں یہ ربط کہاں سے لیا ۔ ۔ ۔
 

محمداحمد

لائبریرین

اکمل زیدی

محفلین
قصور تو قصوریوں کا ہے۔ ہمارا تو صرف کراچی ہی ہے۔ :) :) :)

اور مزید یہ کہ :

گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار
لیکن ترے٭ خیال سے غافل نہیں رہا

٭ محفل
اہمم ۔۔۔اہممم ۔ ۔۔ احمد صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ احمد صاحب۔ ۔ ۔ ۔ ابھی تو مہندی کا رنگ بھی پھیکا نہیں ہوا ۔۔۔۔ ۔ ۔ :D
 
Top