اے خان
محفلین
جی میرے دل میں بہت کچھ کچھ ہوتا ہے.کیوں آپ کے دل کو کچھ کچھ ہونے لگتا ہے
جی میرے دل میں بہت کچھ کچھ ہوتا ہے.کیوں آپ کے دل کو کچھ کچھ ہونے لگتا ہے
ای سی جھی کروائیں کوئی سیریس مسئلہ ہی نہ ہوجی میرے دل میں بہت کچھ کچھ ہوتا ہے.
شکریہ جنابخوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ آپ کابھی ۔۔۔ہر نیا رکن ہماری اس بزم میں ہمارے لیے بہت ہی عزیز ہے اور بہت ساری دعاؤں کے ساتھ ہم سب اس کا خوش دلی سے استقبال کرتے ہیں ہنستے مسکراتے خوش باش رہیں اور محفل پر آتے جاتے رہیں رونق شونق لگی رہتی ہے یہاں ہر وقت آپ بھی بھر پور انجوائے کا ساتھ بہت زیادہ فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔۔۔شکریہ جناب
خوش آمدید
حیرانگی ہے کہ آپ معطل بھی ہو چکی ہیں۔
جی۔لگتا ہے کہ آپ کافی عرصہ بعد محفل میں آئی ہیں۔
جی۔
یہ فورم پہلی جتنی اہمیت کا حامل نہیں رہا تو یہاں آنا یا نا آنا کوئی مجبوری نہیں رہی۔
رفتہ رفتہ یہاں کے ماحول میں ایک عجیب سی foul smell رچتی بستی چلی جا رہی ہے۔ارے ایسا کیا ہوا؟
رفتہ رفتہ یہاں کے ماحول میں ایک عجیب سی foul smell رچتی بستی چلی جا رہی ہے۔
ذرا سا بھی نفیس طبع انسان ایسی صورتحال میں کیونکر ٹھہر پائے یا ایسی جگہ کو اہمیت دے۔ البتہ جفت سازوں اور چمڑہ رنگنے والوں کی سی طبعیت والوں کے لیے ماحول کافی موافق ہے۔