یقیناً اس مسئلے کی کئی وجوہات ہونگی ۔ ایک وجہ جو میرے مشاہدے میں آئی وہ یہ ہے کہ اگر کوئی لفظ یا عنوان لکھنے کے لئے کوئی عربی فونٹ استعمال کیا جائے تو لفظ کے درمیان میں "ہ" کی بجائے "ھ" لکھا جاتا ہے کیونکہ عربی لفظ کے درمیان میں "ہ" نہیں "ھ" ہی لکھا جاتا ہے ۔یوں تو آج کل ہم املا کی بہت سی غلطیاں کرتے ہیں لیکن ہ کی جگہ ھ کا استعمال بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔
یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے کیونکہ یہ تو پہن کی بجائے پنجابی والا پِھن پڑھا جارہا ہے۔
خیر آپ نے تو شاید "چمچے" کا دوسرا مطلب لیتے ہوئے مزاحیہ بات کی ہے لیکن چمچہ ہی اصل لفظ ہے اور فصیح ہے ۔ چمّچ عوامی لفظ ہے ۔ اکثر گھرانوں میں چمچ کہنے پر اب بھی ناک بھوں چڑھائی جاتی ہے ۔سوشل میڈیا تو چھوڑیں میں نے الیکڑانک میڈیا خاص کر ٹی وی چینلز کو دیکھا ہے کہ ہ اور ھ کی غلطیاں تو چھوڑیں وہ پورے کا پورا لفظ تبدیل کردیتے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ وہ لفظوں کی ادائیگی میں بھی بے در پے غلطیاں کرتے ہیں ۔ مثال کے طور ہر ہم ٹی وی کا ایک مشہور پروگرام ہے "ہم مصالحہ " اس میں چمچ کے بجائے چمچہ کا لفظ استعمال کرتے ہیں بجائے کالی مرچ ایک چمچ ۔۔۔ کہتے ہیں کالی مرچ ایک چمچہ ۔۔۔
خود دیکھ لیں۔
میں نے اپنے اردو کے استاد سے اس پر بہت مار کھائی تھی کہ میں چمچ کو چمچہ کیوں کہتا ہوں ۔ آپ نے اسے فصیح قرار دیا ہے تو میں اپنی معلومات کی طرف رجوع کرتا ہوں ۔خیر آپ نے تو شاید "چمچے" کا دوسرا مطلب لیتے ہوئے مزاحیہ بات کی ہے لیکن چمچہ ہی اصل لفظ ہے اور فصیح ہے ۔ چمّچ عوامی لفظ ہے ۔ اکثر گھرانوں میں چمچ کہنے پر اب بھی ناک بھوں چڑھائی جاتی ہے ۔
لو دسوٹائپنگ میں تو نہیں لیکن ہاتھ سے کبھی لکھنا پڑے تو میں بھی ڈنڈی مار جاتا ہوں کیونکہ بعض جگہ ہ کی بجائے ھ لکھنا آسان لگتا ہے۔ مثلا ھے قلم اٹھائے بغیر لکھا جاتا ہے جبکہ ہے میں ہ کا ڈنڈا بنانا پڑتا ہے۔ اب محفلین نے کہنا ہے کتنا کاہل بندہ ہے یہ۔
اور استاد صاحب کا کیا کریں گے؟میں نے اپنے اردو کے استاد سے اس پر بہت مار کھائی تھی کہ میں چمچ کو چمچہ کیوں کہتا ہوں ۔ آپ نے اسے فصیح قرار دیا ہے تو میں اپنی معلومات کی طرف رجوع کرتا ہوں ۔
دیکھ لیں پھر ہم محفلین میں کیسے کیسے جوہر پوشیدہ ہیں جو کبھی خود سے نہ بتائیں تو کسی کو پتہ بھی نہ لگے۔لو دسو
اس بات پر تو
پکی پکی بنتی ہے لیکن اس کے لیے بھی بندہ چاہیے
میں نے اپنے اردو کے استاد سے اس پر بہت مار کھائی تھی کہ میں چمچ کو چمچہ کیوں کہتا ہوں ۔ آپ نے اسے فصیح قرار دیا ہے تو میں اپنی معلومات کی طرف رجوع کرتا ہوں ۔
میرے اردو کے استاد نے اس بات پر مجھے سزا دی کہ میں اپنا نام ز سے کیوں لکھتا ہوں۔ بڑا سمجھانے کی کوشش کی مگر نہ مانے۔ کچھ ماہ بعد سزا سے بچنے کے لئے خاص ان کی خاطر پرچے میں ذ سے لکھا تو اس پر نمبر کاٹ لئے کہ ز سے ہوتا ہے۔اور استاد صاحب کا کیا کریں گے؟
مونگ کا اضافہ کر دیتے تو خوب تھاایک اچھی بھلی بڑی گارمنٹ کمپنی کے فرسٹ فلور پر لکھا ہے ‘پھلی منزل‘
مجھے بھی چمچ صحیح لگتا ہے۔ چمچہ یا چمچے دیکھ سن کر بہت برا لگتا ہے۔خیر آپ نے تو شاید "چمچے" کا دوسرا مطلب لیتے ہوئے مزاحیہ بات کی ہے لیکن چمچہ ہی اصل لفظ ہے اور فصیح ہے ۔ چمّچ عوامی لفظ ہے ۔ اکثر گھرانوں میں چمچ کہنے پر اب بھی ناک بھوں چڑھائی جاتی ہے ۔
اور استاد صاحب کا کیا کریں گے؟
بہت اعلیٰمونگ کا اضافہ کر دیتے تو خوب تھا
ہر ادارے میں ہر سائز کے موجود ہیں ،ہر میز پر چمچے بیٹھے ہیں انجامِ دفتر کیا ہوگامجھے بھی چمچ سہی لگتا ہے۔ چمچہ یا چمچے دیکھ سن کر بہت برا لگتا ہے۔