صبر سے کام لیں جناب کوئی بات نہیں
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 30، 2012 #425 رفیقوں سے چھپا کر کھانے کا پروگرام تھا شاید۔ اسی وجہ سے الٹ گیا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #430 رونے والے زمانے گئے، اب تو پیسہ چلتا ہے پیسہ۔ پیسے کے زور پر جو جی چاہے کرتے رہو۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 31، 2012 #431 ذکر کیا ہے آپ نے پیسے کا حالانکہ پاکستان میں مشہور ہے کہ قائداعظم چلتا ہے۔ تو کیا سعودیہ میں بھی قائد اعظم کا راج ہے؟
ذکر کیا ہے آپ نے پیسے کا حالانکہ پاکستان میں مشہور ہے کہ قائداعظم چلتا ہے۔ تو کیا سعودیہ میں بھی قائد اعظم کا راج ہے؟
پپو محفلین مارچ 31، 2012 #432 ذرا یہ بھی بتائیں جہاں پیسہ چلتا وہاں اور کچھ نہیں چلتا سفارش میرٹ دیانت اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ذرا یہ بھی بتائیں جہاں پیسہ چلتا وہاں اور کچھ نہیں چلتا سفارش میرٹ دیانت اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #433 ڈھیٹ ہیں اس معاملے میں پیسے لینے والے، پیسے کے آگے سفارش اور میرٹ بھی کچھ نہیں۔
وجی لائبریرین مارچ 31، 2012 #434 خیر سے یہ تو بتائیں سب کہ الٹی گنگا کو سیدھا بہانا شروع کس نے کیا اور باقی سب بھی اسکے بہاؤ میں بہ گئے
خیر سے یہ تو بتائیں سب کہ الٹی گنگا کو سیدھا بہانا شروع کس نے کیا اور باقی سب بھی اسکے بہاؤ میں بہ گئے
وجی لائبریرین مارچ 31، 2012 #436 حیرت ہے مجھے آپ نے دیکھا نہیں شاید کہ پہلے د کافی دفعہ ہوچکا ہے کچھ پہلے کے مراسلے دیکھ لیں