فارسی میں کیا ایسے ہی لکھا جاتا ہے اسے ’قائدہ‘ ؟ عربی میں تو قاعدہ ہوتا ہے
الف عین لائبریرین مارچ 27، 2012 #381 فارسی میں کیا ایسے ہی لکھا جاتا ہے اسے ’قائدہ‘ ؟ عربی میں تو قاعدہ ہوتا ہے
محمدظہیر محفلین مارچ 27، 2012 #383 عزیزیہ ہوٹل میں پائے کھائے تھے پرسوں ہم نے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
عزیزیہ ہوٹل میں پائے کھائے تھے پرسوں ہم نے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2012 #387 صبح فجر میں پائے کون کھاتا ہے؟ دوپہر میں یا شام میں تو بھلا کھا سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2012 #389 سری پائے کا ناشتہ پاکستان میں تو کرتے ہیں، میں یہاں کی بات کر رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2012 #391 رات کو پائے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے لیکن ساتھ میں سات نان ہونے چاہییں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 28، 2012 #392 ذاتی مشورہ ہے کہ سات نان کی بجائے دس نان کر لیں، دس نمبری اچھی جچے گی۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 28، 2012 #394 دولت کو یوں فضول خرچی میں اڑانا اچھی عادت نہیں اس لیے دس کا عدد ہی بہتر رہےگا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2012 #395 خاصی سنبھال کر رکھی ہوئی ہے دولت، آپ کو تو دیکھنے کے لیے بھی نہیں دوں گا۔
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2012 #396 حلوے کی جگہ آج کل شمشاد کو پائے بہت یاد آ رہے ہیں، تب تک نان کو حلوے سے ہی کھائیں۔
الف عین لائبریرین مارچ 29، 2012 #400 ٹماٹر بھی بے حد جاذب نظر ہوتے ہیں، بطور خاص جب اس کا کیچ اپ ہو اور سموسے۔ اور ساتھ میں چائے!!