فکر نہ کریں اللہ سب خیر کرے گا انشاء اللہ
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2012 #563 عین ممکن ہے کئی ایک کو پورا دیوان یاد ہو، آپ اشعار کی بات کر رہے ہیں۔
مزمل شیخ بسمل محفلین اگست 3، 2012 #567 صبح سے شام تک کچھ نہ کھایا جائے تو چپ کا روزہ بھی خود ہی شروع ہوجاتا ہے ویسے۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2012 #572 ذکر کیا ہے آپ نے تو بتاؤں کہ مجھے تو روزے کا کچھ پتہ بھی نہیں چلتا کہ پورا وقت اندر ہی رہتے ہیں۔ باہر گھومیں پھریں تو گرمی بھی لگے۔
ذکر کیا ہے آپ نے تو بتاؤں کہ مجھے تو روزے کا کچھ پتہ بھی نہیں چلتا کہ پورا وقت اندر ہی رہتے ہیں۔ باہر گھومیں پھریں تو گرمی بھی لگے۔
مزمل شیخ بسمل محفلین اگست 3، 2012 #573 دیکھیں بھئی اگر روزہ لگے نہیں تو روزہ پتا نہیں چلتا۔ ہم تو روزے کو انجوائے کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں
اشتیاق علی لائبریرین اگست 4، 2012 #575 دیکھ لیا ناں شمشاد بھائی میرے علاوہ بھی بہت سے احباب غلطی کر جاتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 4، 2012 #576 خدا گواہ ہے میاں، روزے میں میں بھی ڈرتا ہوں کہ کوئی حرف ہی کھانے میں نہ آ جائے
اشتیاق علی لائبریرین اگست 4، 2012 #579 جانے دیں جناب۔ چ سے چاچو ، چاند، چور، اور بہت کچھ بنتا ہے۔ آپ کو تو چائے کے ہی خواب آتے رہتے ہیں۔