درست فرمایا۔ رمضان المبارک آتا ہی اس لیے ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 1، 2012 #547 ٹماٹر بھی کھاتے ہیں اور دعوتیں بھی کرتے ہیں چائے تو حسب معمول پیتے ہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2012 #557 لاہور میں ہوا ہو گا مغرب کا وقت، یہاں تو ابھی دو گھنٹوں سے زیادہ وقت باقی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2012 #559 کب کے گزر چکے اب تو، بلکہ اب تو روزہ افطار ہوئے بھی کئی گھنٹے گزر چکے۔