طوطے کا بھی یہی خیال ہے
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 4، 2012 #711 دعا کیا کریں میرے لیے۔ اصل میں پروکسی سائیٹ سے پیغام لکھا تھا جو کافی دیر میں پوسٹ ہوا ۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 4، 2012 #713 حال ہی میں تو پیغام دیا تھا ۔ ویسے آپ کے اور میرے سوا کوئی آیا ہی نہیں اس دھاگے پر۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 4، 2012 #717 ٹھیک سمجھے ہیں آپ، ویسے بجلی کے نہ ہوتے ہوئے بھی چائے پی لیتا ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 4، 2012 #718 تب ہی تو ! ایسا وہی کرتے ہیں جنہیں حد سے زیادہ عزیز ہوتی ہے چائے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 4، 2012 #719 پی لیتے ہیں تو سکون مل جاتا ہے۔ پھر جب طلب ہوتی ہے تو پھر سے پی لیتے ہیں۔