السلام علیکم اگر چائے کچھ بچھ گئی ہو تو ہمیں بھی عنایت کردیجئے گا
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 6، 2012 #729 گھر سے آتے ہوئے آج بارش میں نہاتے آئے۔ خوب مزا ہے ۔ بچپن کے دن یا د آگئے۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 6، 2012 #732 قبلہ دعا کریں کہ نہ ہی ہو۔ ویسے بھیگے کپڑوں سے کافی دیر تک بیٹھا رہا آفس کے باہر۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2012 #733 فرصت ملتے ہیں کپڑے خشک کر لیں اورگرما گرم چائے کی دو پیالیاں پی لیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2012 #738 ضروری تو نہیں کہ چائے پینے سے طاقت آئے، چستی البتہ ضرور آ جاتی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 7، 2012 #739 صرف چستی سے ہی کام نہیں چلتا ، طاقت کے لیے بھی کچھ نہ کچھ کھا لینا چاہئے چائے کے ساتھ۔