نرم مزاج ہیں آج تو۔ اللہ کا کرم ہے ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2012 #762 مزاج اتنے بھی نرم نہیں ہونے چاہییں کہ دوسرے ناجائز فائدہ اٹھائیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2012 #764 گاف سے تو میں ابھی دوسرے دھاگے پر لکھ کر آیا ہوں، اب ادھر بھی حرف گ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 21، 2012 #776 زبردستی خود کو لے آیا ہوں یہاں، ورنہ آج کل ا لف بے سے دور بھاگ رہا تھا