ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پینے کو تو میں بہت کچھ پی جاتا ہوں۔

لیکن درویش بھائی یہ اُلٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کا دھاگہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ کو الف بے پے تو آتی ہی ہو گی۔

میں نے یہ جو مراسلہ لکھا ہے تو حرف ب سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے والا مراسلہ حرف پ سے شروع کیا تھا۔ اب جو میرے بعد رکن آئے گا وہ حرف الف سے مراسلہ لکھے گا کیونکہ یہ اُلٹی حروف تہجی کے حساب سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔

اسی سلسلے کا ایک اور دھاگہ بھی ہے جس میں سیدھی حروف تہجی سے مراسلے لکھے جاتے ہیں۔

امید ہے سمجھ گئے ہوں۔ پھر بھی اگر کوئی مشکل پیش آئے تو ضرور پوچھیں۔
 

کھوکھر

محفلین
میں ناشتہ صبح سات بجے کرتا ہوں گرمیوں میں دہی پراٹھا اور آج کل انڈا پراٹھا کھانا پسند کرتا ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
گھر میں صبح اتنا وقت ہی نہیں ہوتا، اور ویسے بھی دفتر پہنچتے ہیں یہ بڑا مگ کوفی کا میز پر پہنچ جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top