زبردستی کیسے کھاؤں؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #165 دیکھو بھئی ہم بھی کھڑے ہیں کہ شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 19، 2012 #168 الف عین نے کہا: دیکھو بھئی ہم بھی کھڑے ہیں کہ شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاچو جی ویلکم آپ کھڑے کیوں ہیں۔ بیٹھئے ناں۔ میں ابھی آپ کے لیے کچھ کھانے کا انتظام کرتا ہوں ؟ ویسے کیا کھائیں گے؟
الف عین نے کہا: دیکھو بھئی ہم بھی کھڑے ہیں کہ شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاچو جی ویلکم آپ کھڑے کیوں ہیں۔ بیٹھئے ناں۔ میں ابھی آپ کے لیے کچھ کھانے کا انتظام کرتا ہوں ؟ ویسے کیا کھائیں گے؟