تو جناب اب تو ہم بھی آگئے ہیں
کھوکھر محفلین اکتوبر 25، 2012 #324 ابھی تو یہاں ہی تھے جانے کہاں چلے گئے شاید فہرست لمبی ہے حساب کتاب کرنے میں دیر ہورہی ہے
وجی لائبریرین اکتوبر 26، 2012 #335 غیر حاضری سے لگتا ہے کچھ عید میں اور کچھ جانوروں میں مشغول ہوگئے ہیں
وجی لائبریرین اکتوبر 26، 2012 #337 ظاہر ہے یہی بات ہوگی اور کیا بات ہونی ہے کچھ دنوں پہلے یہاں بڑی رونق تھی اب چند دنوں کے لیئے کچھ کم ہوگی
ظاہر ہے یہی بات ہوگی اور کیا بات ہونی ہے کچھ دنوں پہلے یہاں بڑی رونق تھی اب چند دنوں کے لیئے کچھ کم ہوگی