شاید ہی کوئی خیال کرتا ہو، ورنہ تو اطراف میں گند ہی نظر آتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2012 #343 زیادہ تر لوگ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اپنے گھر کے باہر ہی پھینک دیتے ہیں۔ اتنا نہیں کرتے کہ دو قدم چل کر بلدیہ کے بنائے ہوئے مخصوص ڈبوں میں ڈالیں۔
زیادہ تر لوگ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اپنے گھر کے باہر ہی پھینک دیتے ہیں۔ اتنا نہیں کرتے کہ دو قدم چل کر بلدیہ کے بنائے ہوئے مخصوص ڈبوں میں ڈالیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2012 #345 ذخیرہ کر لیتے ہیں قربانی کا گوشت، اتنا نہیں کہ غریبوں میں ہی بانٹ دیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #347 دیتے ہی بہت کم ہیں۔ یہاں بھی یہی حال ہے۔ بس اپنے فریزر بھر لیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #351 جیسی بھی گزری گزر گئی اب تو۔ وہ تو بھلا ہو کہ دفتر والوں نے کچھ زیادہ ہی چھٹیاں دے دیں، ورنہ صبح کو دفتر ہوتا۔
جیسی بھی گزری گزر گئی اب تو۔ وہ تو بھلا ہو کہ دفتر والوں نے کچھ زیادہ ہی چھٹیاں دے دیں، ورنہ صبح کو دفتر ہوتا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #359 یہ کیا گواہ کے لیے مجھے کیوں تیار کیا جا رہا ہے۔ اور یہ گواہی کیسی ہے؟