ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی پتہ چلے اس الٹی گنگا میں کیا چلتا ہے؟
راستہ میں بتا دیتا ہوں، عمل آپ کر لیں۔

یہ اُلٹی الف بے پے کی ترتیب سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔ اشتیاق بھائی نے حرف ز سے مراسلہ لکھا تھا، میں نے حرف ر سے لکھا ہے۔ حرف ر سے پہلے حرف ذ آتا ہے۔ اب جو بھی لکھے گا وہ حرف ذ سے مراسلہ شروع کرے گا۔
امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے تو مجھے بھی علم نہیں کہ ثمر ملیں گے یا تمر ملیں گے۔ ویسے تمر بھی ثمر کی ہی قسم ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top