لگا رہنے دیا کریں کنکشن، نہ بند کیا کریں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #42 حسیب نذیر گِل نے کہا: ڈرا کیوں رہے ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گر آپ ڈر گئے تو پھر کھیلیں گے کیسے؟
حسیب نذیر گِل نے کہا: ڈرا کیوں رہے ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گر آپ ڈر گئے تو پھر کھیلیں گے کیسے؟
حسیب نذیر گِل محفلین اکتوبر 8، 2012 #47 اشتیاق علی نے کہا: غالبا انہیں بھی اس بات کا علم ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ علم تو مجھے ہے اس بات کا لیکن ابتدا میں تھوڑا تھوڑا ڈر تو لگتا ہے
اشتیاق علی نے کہا: غالبا انہیں بھی اس بات کا علم ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ علم تو مجھے ہے اس بات کا لیکن ابتدا میں تھوڑا تھوڑا ڈر تو لگتا ہے
وجی لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #49 طوطے سے ملیں ہیں آپ یہاں نہیں تو جلد شمشاد بھائی کے طوطے سے ملاقات ہوجائے گی آپکی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #51 صبح سے جو ایک کام سے گیا ہوں تو ابھی فارغ ہوا ہوں، اور کام ہاتھی نکل دُم پھنس گئی۔
حسیب نذیر گِل محفلین اکتوبر 8، 2012 #58 شمشاد نے کہا: ڈاکٹر کے پاس بھیجنا ہے کیا اس کو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درد ہو رہا ہے جو ڈاکٹر کے پاس بھیجنا ہے؟
شمشاد نے کہا: ڈاکٹر کے پاس بھیجنا ہے کیا اس کو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درد ہو رہا ہے جو ڈاکٹر کے پاس بھیجنا ہے؟