وجی بھائی کہاں رہ گئے، کافی دیر سے ان کا کوئی مراسلہ نہیں آیا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #409 غیر حاضری ہماری قیمہ بنوانے کی وجہ نہیں ہے کہیں آپ لوگ یہ سمجھیں کہ ہم قیمہ بنوانے میں مصروف تھے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #410 عرض ہے کہ پہلے گوشت کے مزے لے لیں، پھر قیمے کی طرف دھیان دیں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2012 #412 طوطے میرے تو قیمہ نہیں کھاتے، ہاں اُبلے ہوئے چاول بڑی شوق سے کھاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2012 #417 زبردست بات بتائی ہے آپ نے۔ میں نے کبھی نہیں کھلائے بسکٹ، اب کھلاؤں گا۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 29، 2012 #418 رہنے دیں بسکٹ کھاکر شاید زیادہ سیانا ہوگیا تھا ایک دن پنجرہ کھول کر اڑ گیا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2012 #419 ذہین تو ہے لیکن اتنا بھی نہیں کہ پنجرے کا دروازہ کھول کر اڑ جائے۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 29، 2012 #420 ڈرامے باز تھا پورا اسے پتہ لگ گیا کہ دروازہ کیسے کھلتا ہے دیکھتے ہی دیکھتے اڑ گیا