دروازہ ہی تو نہیں کھول سکتا وہ خود سے کہ پنجرے کا دروازہ ہی ایسا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2012 #421 دروازہ ہی تو نہیں کھول سکتا وہ خود سے کہ پنجرے کا دروازہ ہی ایسا ہے۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 29، 2012 #422 خیر سے یہ کام وہ آسانی سے کر چکا تھا اب پھر سوچ رہا ہوں طوطا خرید ہی لوں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2012 #429 پہلے آپ یہ بتائیں کہ کتنے طوطے خریدنا چاہ رہے ہیں یعنی کہ کتنی تعداد میں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2012 #439 کیا کہہ رہے وجی بھائی، مرغی کو تو یہ ایک دن پکا کر کھا جائیں گے، طوطے کو کھا تو نہیں سکتے ناں۔