ٹھیک ہے کھا لیا کریں گے لیکن آجکل آم ملتےکہاں ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2012 #768 وجی بھائی میٹھے کینو ہوں اور ڈھیر سارے ہوں، دھوپ ہو اور نمک بھی ہو، پھر مزہ آتا ہے کینو کھانے کا۔
کھوکھر محفلین نومبر 26، 2012 #777 وجی نے کہا: کچھ باہر کا حال احوال بتائیے گا ضرور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عام سے حالات ہیں ریپٹ بس سروس کی وجہ سے راستہ خراب ہے روز خوار ہوکر آتے ہیں
وجی نے کہا: کچھ باہر کا حال احوال بتائیے گا ضرور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عام سے حالات ہیں ریپٹ بس سروس کی وجہ سے راستہ خراب ہے روز خوار ہوکر آتے ہیں