وجی کو سمجھ نہیں آئی کیا کہا آپ نے
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2012 #805 گھر میں تو میں چائے ہی پیتا ہوں، دفتر میں چائے کے علاوہ کوفی بھی پی لیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2012 #807 قصہ یہ ہے کہ گھر میں صرف میں ہی کوفی پینےو الا ہوں جبکہ چائے پینے والوں میں اور بھی شامل ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2012 #811 ظل الہیٰ یہ آپ نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ رئیسانی کی ترکیب نکالی ہے۔