ڈٹ کر سوئیں گے آج تو کہ دفتر سے چھٹی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2012 #825 چائے پی ہے میں نے ابھی ڈیڑھ کپ۔ پہلے ایک کپ پیا، پھر آدھا کپ چائے اور پی۔
کھوکھر محفلین نومبر 30، 2012 #832 بلکل کھاتا اگر دعوت میں ہوتے ویسے اتنا کچھ کھاکر آیا ہوں کہ اب ثمر کھانے کی گنجائش نہیں رہی
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2012 #835 ہمارے ہاں تو ابھی صرف نو بجے ہیں۔ ابھی سونے میں تھوڑی دیر باقی ہے۔