یہ بھی خوب کہی آپ نے۔ میں تو خود ثمینہ کے آنے کا انتظار کر رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2012 #901 یہ بھی خوب کہی آپ نے۔ میں تو خود ثمینہ کے آنے کا انتظار کر رہا ہوں۔
وجی لائبریرین دسمبر 9، 2012 #903 السلام علیکم بابا جی کیا حال ہیں آپ کے ؟؟ ویسے ثانیہ کون ؟؟ وہ شعیب ملک والی ثانیہ یا پھر کوئی اور ہے
السلام علیکم بابا جی کیا حال ہیں آپ کے ؟؟ ویسے ثانیہ کون ؟؟ وہ شعیب ملک والی ثانیہ یا پھر کوئی اور ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 10، 2012 #904 وجی میاں، ابھی سے الف پر کہاں پہنچ گئے؟۔ ثانیہ تو ثانیہ مرزا ہی ہے، ثمینہ کون ہے، ذرا اس کا پتہ لگاؤ،
وجی میاں، ابھی سے الف پر کہاں پہنچ گئے؟۔ ثانیہ تو ثانیہ مرزا ہی ہے، ثمینہ کون ہے، ذرا اس کا پتہ لگاؤ،
وجی لائبریرین دسمبر 10، 2012 #906 مجھے دو دن سے نزلہ ، زکام و بخار و گلا خراب ہے اسی وجہ سے شاید غلطی ہوگئی
وجی لائبریرین دسمبر 10، 2012 #911 فکر نہ کریں ہم پاکستانی ہیں جب تک معاملہ زیادہ گھمبیر نہ ہوجائے کچھ کرتے نہیں
وجی لائبریرین دسمبر 11، 2012 #919 سب کو السلام علیکم کیا حال ہیں تو جناب ہمیں جواب ملے گا ہمارے سوال کا ؟؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2012 #920 زیادہ ہی بے قرار ہو رہے ہیں جواب کے لیے آپ۔ و علیکم السلام الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔