طوطا ہے یہ فکر بھی۔۔۔۔۔ہر وقت ٹیں ٹیں کر کے پریشان کیے رکھتی ہے!
شعیب سعید شوبی محفلین دسمبر 6، 2012 #881 طوطا ہے یہ فکر بھی۔۔۔۔۔ہر وقت ٹیں ٹیں کر کے پریشان کیے رکھتی ہے!
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2012 #883 صبح ایک دفعہ چُوری ملتی ہے اس کو، اب سارا دن اس کو چُوری ہی دیتے رہیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 7، 2012 #888 الف عین نے کہا: زندگی میں شاید سلام کے علاوہ وجی نے کچھ نہیں سیکھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر سلام دعا سے آگے بڑھتا ہے اگر غلط ہوں میں بابا جی تو مجھے بتائیں
الف عین نے کہا: زندگی میں شاید سلام کے علاوہ وجی نے کچھ نہیں سیکھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر سلام دعا سے آگے بڑھتا ہے اگر غلط ہوں میں بابا جی تو مجھے بتائیں
غ۔ن۔غ محفلین دسمبر 7، 2012 #889 ڈھیر سارا اور بھی بہت کچھ ہے زندگی میں سلام کے بعد یعنی حال چال وغیرہ وغیرہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2012 #891 خبر تو دیں یہ غ بی اور م ب کیا ہیں، اپنی سمجھ میں تو کچھ نہیں آیا۔
وجی لائبریرین دسمبر 7، 2012 #892 حضرت غ دراصل غ-ن-غ صاحبہ کا غ ہے اور ب سے باجی ، بہن ، بھابھی کچھ بھی سمجھ لیں اور اسی طرح م ،م م مغل کا م اور ب بھائی کے لیئے
حضرت غ دراصل غ-ن-غ صاحبہ کا غ ہے اور ب سے باجی ، بہن ، بھابھی کچھ بھی سمجھ لیں اور اسی طرح م ،م م مغل کا م اور ب بھائی کے لیئے
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2012 #895 ثمینہ کے انتظار میں ہوں، اگر زیادہ پیالے لے آئی تو پلانے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2012 #899 بات واضح کرنے کی ضرورت ہی نہیں، یہ تو مجھے پہلے سے علم تھا کہ آپ چائے کے امیدوار ہیں۔