ہم بھی ادھر ہی تھے، ہم سے صلح ہی مار لیتے، یعنی کہ ہمیں بھی چائے کے لیے پوچھ لیتے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2012 #141 ہم بھی ادھر ہی تھے، ہم سے صلح ہی مار لیتے، یعنی کہ ہمیں بھی چائے کے لیے پوچھ لیتے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2012 #158 ذبیح میں کتنے دن باقی رہ گئے ہیں۔ یہاں تو آج ذی الحج کی 2 تاریخ ہے۔