فکر نہ کریں، ان کا بھی حساب کتاب ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2013 #1,086 ضرور یہی طریقہ ہونا چاہیے لیکن آپ کی بات بھی صحیح ہے کہ حضرت انسان ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 2، 2013 #1,098 جدہ والوں کی طرف سے چائے اور ہماری طرف سے حلوہ کی آفر قبول ہو۔