جلدی سے حلوہ لے آئیں چوری شمشاد بھائی کے طوطے کو دے دینا
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2013 #249 یہاں کئی قسم کے ٹماٹر ملتے ہیں۔ ان کی قیمتیں بھی مختلف ہیں۔ مثال کے طور پر بلدی ٹماٹر 2 سے 3 ریال کلو اور امریکی ٹماٹر 15 سے 18 ریال کلو ملتے ہیں۔
یہاں کئی قسم کے ٹماٹر ملتے ہیں۔ ان کی قیمتیں بھی مختلف ہیں۔ مثال کے طور پر بلدی ٹماٹر 2 سے 3 ریال کلو اور امریکی ٹماٹر 15 سے 18 ریال کلو ملتے ہیں۔
وجی لائبریرین جنوری 22، 2013 #254 لیکن یہ مرچی کی بات کیوں چل رہی ہے یہاں چائے حلوے کی بات ہوتی ہے اور ہونی چاہیئے
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 23، 2013 #257 وجی نے کہا: لیکن یہ مرچی کی بات کیوں چل رہی ہے یہاں چائے حلوے کی بات ہوتی ہے اور ہونی چاہیئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا آپ کو صرف میٹھا ہی پسند ہے بھائی؟ سدا میٹھا کھانا صحت کے لئے مضر ہے۔
وجی نے کہا: لیکن یہ مرچی کی بات کیوں چل رہی ہے یہاں چائے حلوے کی بات ہوتی ہے اور ہونی چاہیئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا آپ کو صرف میٹھا ہی پسند ہے بھائی؟ سدا میٹھا کھانا صحت کے لئے مضر ہے۔
وجی لائبریرین جنوری 23، 2013 #258 قسم سے میٹھا تو مجھے کافی پسند ہے مگر میرا یہ مطلب نہیں تھا کہ صرف میٹھا ہی کھانا چاہیئے
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 23، 2013 #259 فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالا میں ماہی سویٹ ہاؤس کا من پسند اگر نہیں کھایا تو میٹھا کھانے کا مزہ کہاں آپ نے چکھا؟
فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالا میں ماہی سویٹ ہاؤس کا من پسند اگر نہیں کھایا تو میٹھا کھانے کا مزہ کہاں آپ نے چکھا؟