رہنے دیں کوئی اور بات کرتے ہیں
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 19، 2013 #204 داؤ پیچ سیاسی لگتے ہیں مجھے تو ڈاکٹروں کی باربار ہڑتال کے پیچھے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2013 #208 جلدی تو نہیں کر سکتا، اس وقت تو رات بھی خاصی بیت چکی ہے۔ اب صبح ہی ہو گا جو کچھ بھی ہو گا۔
وجی لائبریرین جنوری 20، 2013 #217 وجی کا کہنا ہے کہ شمشاد بھائی جہاں کا کہ رہے ہیں وہاں تو آم بھی دستیاب ہونگے آسٹریلیا سے آم آتے ہونگے اسکے علاوہ جنوبی افریقہ سے بھی آنے کی امید کی جاسکتی ہے
وجی کا کہنا ہے کہ شمشاد بھائی جہاں کا کہ رہے ہیں وہاں تو آم بھی دستیاب ہونگے آسٹریلیا سے آم آتے ہونگے اسکے علاوہ جنوبی افریقہ سے بھی آنے کی امید کی جاسکتی ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2013 #218 نہیں آتے تو آجکل ہندوستان اور پاکستان سے نہیں آتے۔ اور آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ آم یہاں مارکیٹ میں آجکل بھی موجود ہیں۔
نہیں آتے تو آجکل ہندوستان اور پاکستان سے نہیں آتے۔ اور آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ آم یہاں مارکیٹ میں آجکل بھی موجود ہیں۔