نیک آدمی! اسی لیے تو میں نے الاماشاءاللہ کہا تھا۔
وجی لائبریرین فروری 8، 2013 #582 مجھے کیا معلوم کہ آپ کامطلب کیا ہے ابھی تک ریختہ و ژولید کا مطلب تو بتایا نہیں آپ نے
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #583 لغت میں دیکھ لو نا بھائی۔ http://www.clepk.org/oud/ViewWord.aspx?refid=15379
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #586 قاموس میں ریختہ اور ژولیدہ کا کیا مطلب لکھا ہوا ہے یہ پوچھا جارہا تھا شمشاد صاحب!
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 9، 2013 #589 عین ممکن ہے کہ ریختہ کے کئی معانی ہوں، اردو غزل یا شاعری کے لیے بھی مستعمل ہو۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 9، 2013 #591 طالب علم کسی کا انتظار کیے بغیر لغت سے ہی دیکھ لیتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2013 #592 ضرور دیکھ لیتا ہو گا اور دیکھنا بھی چاہیے۔ بیکار میں وقت ضائع کرنے کا کیا فائدہ۔