خاصی گڑبڑ کر دیتے ہیں کچھ اراکین اگر دیر تلک تدوین کی سہولت رہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2013 #612 عینی شاہ نے کہا: ایک تو اپ چند لوگ ہی نظر آتے ہیں ادھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر رکن کو یہاں آنے کی دعوت ہے۔ کسی پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
عینی شاہ نے کہا: ایک تو اپ چند لوگ ہی نظر آتے ہیں ادھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہر رکن کو یہاں آنے کی دعوت ہے۔ کسی پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 11، 2013 #614 نہ کوئی اگر ادھرآئے یا عینی شاہ کی طرح کبھی کبھار ادھر کا رخ کرے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 11، 2013 #618 کیوں جی گھبرانےکی کون سی بات ہے۔ سلام تو ایک دعا ہے جو ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے ملتے وقت اسے دیتا ہے۔
کیوں جی گھبرانےکی کون سی بات ہے۔ سلام تو ایک دعا ہے جو ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے ملتے وقت اسے دیتا ہے۔