چائے ہوجائے پھر اسی خوشی میں۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2013 #649 اتنی ٹھنڈی تو میں بھی نہیں ہونے دیتا کہ چائے تو گرم ہی مزہ دیتی ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 12، 2013 #652 واقعی یہ کسی کا نعرہ تھا یا آپ نے ویسے ہی بنالیا ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2013 #653 نعرہ تھا جی کسی کا، مجھے تو یاد پڑتا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی والوں کا نعرہ تھا۔