خیالی پلاؤ پکا لیں، دلیل کی کیا ضرورت ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 23، 2013 #787 ترکاری میں ذائقہ پیدا کرنے کے لئے ٹماٹر لازم و ملزوم ہے سر الف عین صاحب جی۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 23، 2013 #789 بات پیاز کی مخالفت کی نہیں بلکہ ٹماٹر کی حمایت کی کر رہا تھا میں۔
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2013 #790 آپ ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کر سکتے ہیں جبکہ پیاز کا نعم البدل کچھ نہیں۔
کھوکھر محفلین فروری 24، 2013 #798 کیا ابھی سے ہماری طرف تو تین دن بارش ہوتی رہی اسکے بعد پھر موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے
کھوکھر محفلین فروری 24، 2013 #800 فلحال تو موسم بہتر ہے آگے سوچ کر ہی گھبراہٹ ہوتی ہے گرمیوں میں بغیر بجلی کے کیا ہوگا