پر وہ کیوں :idontknow:
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2013 #824 یہاں تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ تھوڑا بہت کام ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 27، 2013 #829 لو نام لو شیطان کا اور حاضر!!! معذرت وجی، تم کو نہیں کہہ رہا ہوں
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2013 #830 گھر کا کھانا اچھا ہوتا ہے لیکن کبھی کبھار بازار کا بھی کھا لینا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2013 #836 ضرور آرام سے دستیاب ہوتی ہو گی لیکن فالودہ ملنا کون سا مشکل ہوتا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 28، 2013 #837 ظلم ہوا کہ شمشاد بھائی جیسے منجھے ہوئے بندے سے ترتیب میں بھول ہو گئی ہے۔