خیر سے جناب کچھ بھی کرلیں
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 13، 2013 #110 بتا تودیتا لیکن آپ کی ناراضگی مول نہیں لے سکتا۔افسروں کے ساتھ بنائے رکھنے میں ہی فائدہ ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 13، 2013 #114 وہاں سے واپس کیسے آئے گی نفری؟ خبروں میں بتا رہے تھے تیزاب بھرا کنٹینر بھی وہاں موجود ہے!
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2013 #115 نزدیک ہی رہتے ہیں تھانے کی عمارت کےکہ ہنگامی طور پر واپسی ممکن ہو سکے۔