تیرہ کپ چائے تو میں پی جاتا ہوں دن بھر میں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2013 #143 بالکل بتائیں جی، کھاتے پیتے بھی ہیں، بلکہ ابھی دوپہر کا کھانا کھانے ہی جا رہا ہوں۔
فارقلیط رحمانی لائبریرین جنوری 16، 2013 #154 سر جی تھانے کا سن کر تو بڑے بڑے سیدھے ہوجاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راز کیا ہے اس میں
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 16، 2013 #155 فارقلیط رحمانی بھائی اس کھیل کے کچھ اصول و ضوابط ہیں۔ پلیز غور فرمائیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2013 #156 غالباً فارقلیط بھائی کو معلوم نہیں کہ یہ الٹی حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلے لکھنے کا دھاگہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2013 #158 ظاہر ہے انہیں علم جو نہیں ہوتا کہ حروف تہجی کی سیدھی یا الٹی ترتیب سے مراسلہ لکھنا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 16، 2013 #159 طور طریقے سمجھا دیا کریں نا آپ! تاکہ احباب غلطی سے محفوظ رہیں۔