کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشفاق احمد

محفلین
ٹکراؤ تو کسی بھی چیز کا ہو سکتا ہے لیکن دونوں لڑیوں میں چائے اور طوطے کی ہر بار کی تکرار کچھ زیادہ نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔وجی بھائی اور شمشاد بھیا حروف تہجی پر رحم کھائیے اور کچھ ندرت دکھائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
تو کوئی دوسرا ٹاپک تم ہی شروع کر دو اشفاق احمد، یہاں تو یہی ہوتا ہے کہ جو تاپک چل رہا ہو، اسی پر گفتگو چلتی رہتی ہے۔ البتہ احباب سے درخواست ہے کہ ط سے طوطوں اور چ سے چائے کو کم کم یاد کیا جائے۔
 
بہت اچھا جی لیکن بات ٹاپک کی نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات تکرار کی ہو رہی ہے محترم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top