شمشاد بھائی گئے دن، آپ نے ہم پر حرف پ کو پکا کر کھانے کا الزام لگادیا تھا، جب کے ہم نے غلطی سے اسے فرج میں رکھ دیا تھا (کیونکہ روزے میں تو کھانے سے رہے تھے )
اب آپ اور عبید صاحب نے ض کو تو کچا چبا ڈالا ہے ، وہ تو الله بھلا کرے وجی بھائی کا کہ انہوں نے چیخ کر متنبہ کیا، ورنہ ہمیں تو اس ظلم و غصب
کا پتہ ہی نہیں چلتا