ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
واہ یعنی کہ آج پھر آپ اپنی بھابھی سے جھگڑا کرنے کے موڈ میں ہیں۔ سوچ لیجئے گا میں آپ کا فون نمبر انھیں دے دوں گا تو آپ کی خیر نہیں ہوگی۔
 

خوشی

محفلین
نہیں ایسا تو نہیں سوچا تھا ویسے نمبر بے شک دے دیں وہ خوش ہوں گی خوشی سے بات کرکے
 

خوشی

محفلین
فدوی کو معلوم ھے کہ‌آپ کے پڑوسیوں کو بھی یہ سہولت حاصل ھے میرا مطلب ھے کینڈا والوں کو
 
غنیمت یہ ہے کہ یو کے وغیرہ کال کرنا بھی کافی سستا ہے یعنی صرف 2 سینٹ فی منٹ لیکن کال لینڈ لائن کو ہو تو ورنہ 19 سینٹ فی منٹ۔ گلف میں بھی قدرے مہنگا ہے یعنی 7-8 سینٹ لینڈ لائن پر اور 18 سینٹ سیل فون پر۔ جبکہ ہندوستان کال کرنا انتہائی سستا ہے۔
 

خوشی

محفلین
مجھے کینڈا امریکہ ہاف پی لگتے ھیں جو اگلے سال سے نہیں لگیں گے نیا کنکشن لینے کے بعد
 
عقل مندی تو نہیں کہا جا سکتا لیکن تجرباتی طور پر ایک مفت نمبر حاصل کیا تھا جس پر مجھے کوئی بھی یو کے سے 3 پینس فی منٹ کی شرح سے کال کر سکتا تھا۔ اور بوچھی اپیا نے آزمایا بھی تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top