ذرا سی حکمت عملی ہر رکاوٹ کو دور کر سکتی ھے
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #162 ڈر کے مارے برا حال ہو تو حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانا ہی مشکل ہو جاتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #170 تین چار الفاظ تھے جنھیں عموماً استعمال کیا کرتا تھا۔ اب بٹیا نے ٹوک دیا تو پھر ان کا استعمال شروع کر دوں گا ان شاء اللہ۔
تین چار الفاظ تھے جنھیں عموماً استعمال کیا کرتا تھا۔ اب بٹیا نے ٹوک دیا تو پھر ان کا استعمال شروع کر دوں گا ان شاء اللہ۔
ابن سعید خادم دسمبر 9، 2009 #178 لیجئے میں نے تو فوری اس وقت کی بات کی تھی۔ ویسے تو میں یہاں آیا ہی ہوں کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرس اور پی ایچ ڈی کی خاطر۔
لیجئے میں نے تو فوری اس وقت کی بات کی تھی۔ ویسے تو میں یہاں آیا ہی ہوں کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرس اور پی ایچ ڈی کی خاطر۔