ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چلئے آپ پریشان نہ ہوں۔ آپ کا بلاگ بن گیا ہوگا تو آپ اپنے ڈیش بورڈ میں ہونگی جہاں نئے پوسٹ شامل کرنے کا آپشن ہوگا۔ اگر ڈیش بورڈ میں نہ ہوں تو http://wordpress.pk/ سے لاگن کر لیں۔
 
ثنا کے بھائی کی بہن! رومن میں لکھئے یا اردو میں۔ ویسے رومن میں لککھیں‌گی تو اردو بلاگرز کا سپورٹ نہیں ملنے والا۔ لہٰذا مشورہ یہی ہے کہ اردو میں لکھئے۔ زیادہ کچھ نہ سہی بس ایک عدد خوش آمدید پیغام لکھ دیجئے باقی بعد میں سہی۔
 

خوشی

محفلین
ٹر ٹر کرنے لگتا ھے جب کچھ لکھتی ہوں اردو کے لئے اپنی پی سی سے زبان اردو کروں یا وہاں کود بخود اردو میں لکھا جائے گا
 
تو ایسا کرتے ہیں کہ ہم بھی وہاں ریجسٹر ہو جاتے ہیں اور آپ مجھے اپنے بلاگ میں‌شامل کر لیجئے۔ تاکہ ابتدائی سیٹنگس کر دوں۔ ابھی آپ ایک کام کیجئے کہ اگر پوسٹ لکھتے ہوئے اردو لکھا جائے تو ویسے لکھ لیجئے ورنہ سسٹم کا کی بورڈ بدل لیجئے۔ یا یہیں‌لکھ کر کاپی پیسٹ کر لیجئے۔
 

خوشی

محفلین
آپ سوچ رھے ہوں گے کس چکر میں پر گئے مگر بات یہ تھی کہ میں ہی رونگ پیچ پہ جا پہنچی تھی
 
یہ مت کہیں‌بٹیا میں ایسا کچھ بھی نہیں سوچتا۔ ویسے آُ مجھے شامل کرنے کا خیال ترک کر دیں کیوں کہ ان کے یہاں کچھ فیچرس فعال نہیں‌جس کے باعث میں شامل نہیں ہو سکوں گا۔ آپ ایسا کیں کہ سب سے پہلے مینو میں Apearance پر کلک کریں اور پھر اس کے نیچے Theme پر۔ وہاں سے کوئی تھیم منتخب کر لیں اور پریویو اچھا لگے تو ایکٹویٹ کر لیں۔
 

خوشی

محفلین
میرا خیال ھے آپ مجھے کسی گپ شپ کے دھاگے میں سمجھا دیتے تو اچھا تھا یہاں حروف تہجی کا خیال رکھتے بات کچھ کی کچھ بن جاتی ھے
 
لیں یہ بھی تو گپ شپ ہی ہے۔ اور اس سے بہتر استعمال کیا ہو سکتا ہے اس دھاگے کا۔ ویسے اب آپ Posts مینو میں جائیں اور Hello World پیغام کو Edit کریں۔ جب آپ اس پر ماؤس پوائنٹر لے کائیں گی تو تدوین کا لنک دکھ جائے گا۔
 
گھبرائیں نہیں آپ اس پیغام کا عنوان بدل دیں۔ اور پیغام بھی بدل دیں۔ پھر دائیں طرف Update Postبٹن پر کلک کریں۔ اور یقینی بنائیں کہ اسٹیٹس published ھے۔
 
قطعی نہ گھبرائیں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے آپ نے جو تھیم منتخب کی ہے اس میں کچھ تکنیکی مسائل ہیں اس لئے زیادہ تر ٹیکسٹ سوالیہ نشان بن رہے ہیں۔ آپ کوئی اور تھیم بدل لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top