ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرور آپ کو نیند آرہی ہوگی۔ پر آپ نے آج بہت کچھ سیکھا ہے۔ اگر ممکن ہو تو پوسٹ میں بھی تھوڑی سی تبدیلی کر لیں۔
 
شاباش آپ Hello World والا پیغام حذف کر دیں۔ اور "خوشی کا سلام" والے پوسٹ کو Edit کریں۔ کیوں کہ اس پر غیر ضروری لنک بن رہا ہے۔
 

خوشی

محفلین
رونے لگ پڑوں گی میں کیونکہ چانٹا کبھی کھایا نہیںنہ ہولے یا زور سے، ویسے ابھی تو آم کھلا رھے تھے
 
خیر آپ نے کارنامہ بھی تو انجام دے لیا۔

مبارک ہو۔

اب بس ایک کام اور کر لیجئے باقی بعد میں کر لیجئے گا۔ اور وہ یہ کہ آپ کے بلاگ پر اردو میں تبصرہ کرنے کا انتظام ہونا چاہئے۔
 
ثابت ہوا کہ آپ دھن کی پکی ہیں۔

چلئے آپ مینو میں Settings پر کلک کیجئے پھر وہاں "اوپن پیڈ آپشنز " پر جایئے اور سارے چیک باکسیز چیک کر کے محفوظ کر دیجئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top