ہائیں۔ لسوڑے نہ ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگئیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2009 #552 غصہ تو نہ کرو ناں بی بی سعود بھائی نے ایک دفعہ لسوڑوں کی تصویر لگائی تو تھی۔ لسوڑوں کا اچار بہت مزیدار ہوتا ہے۔ کبھی کھا کر دیکھو۔
غصہ تو نہ کرو ناں بی بی سعود بھائی نے ایک دفعہ لسوڑوں کی تصویر لگائی تو تھی۔ لسوڑوں کا اچار بہت مزیدار ہوتا ہے۔ کبھی کھا کر دیکھو۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 13، 2009 #560 زندگی میں پہلے کبھی نام نہیں سنا شاید دیکھا بھی نہ ہو ویسے کوئی اور نام بھی ہے اس کا کیا