مناسب یہی ہے کہ رہنے ہی دیتے ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 13، 2009 #586 فاقہ کیا ھے آج اور آتے ہی آپ لوگوں کی پہیلی نے دماغ الجھا دیا ھے بھئی کیا بات ہو رہی تھی یہاں
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #589 ظاہر ہے اس طرح تو دگنی تکلیف ہوگی۔ ایک دن دعوت کی تیاری میں کھانا نہ کھائے اور بھوک سے پریشان رہئے۔ دوسرے دن دعوت میں اتنا کھا لیجئے کہ بد ہضمی سے پریشان رہئے۔
ظاہر ہے اس طرح تو دگنی تکلیف ہوگی۔ ایک دن دعوت کی تیاری میں کھانا نہ کھائے اور بھوک سے پریشان رہئے۔ دوسرے دن دعوت میں اتنا کھا لیجئے کہ بد ہضمی سے پریشان رہئے۔
خوشی محفلین دسمبر 13، 2009 #590 طب کا سامان ساتھ رکھتی ہوں ہر وقت اس لئے مسلہ گھمبیر نہیں ہوتا کبھی بھی
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #591 ضرور کوئی ایسی دوا بھی وگی آپ کے پاس کہ بھوکا رہتے ہوئے بھی بھوک کا احساس مٹا رہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2009 #595 زبردستی مجھے ذہین سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ جب کہ میں اتنا غبی ہوں کہ ایسا کچھ بھی نہیں سوچا تھا۔ آپ کے جواب پہ عش عش کر اٹھا ہوں۔
زبردستی مجھے ذہین سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ جب کہ میں اتنا غبی ہوں کہ ایسا کچھ بھی نہیں سوچا تھا۔ آپ کے جواب پہ عش عش کر اٹھا ہوں۔
خوشی محفلین دسمبر 14، 2009 #596 رعایت نہیں کی تھی اب ذھین کا بھائی ذھین ہی تو ہو گا صبحت کا اثر بھی کوئی چیز ہوتی ھےمنا