وہ آپ میری بات کا جواب نہیں دے رھے دوسرے دھاگے میں
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #686 کافی تفصیل سے ترکیب لکھی ہے لیکن کہیں سمجھ میں نہ آئے تو بتائیے گا اپیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #690 غم مت کیجئے اپیا۔ بھائی ہونے کے ناطے میرا فرض بنتا تھا۔ اور مجھے خوشی ہے کہ آپ نے کر دکھایا۔ کیوں کہ میں دیکھ آیا آپ کا بلاگ۔ ویسے آپ نے بیک گراؤنڈ امیج لگا کر اچھا نہیں کیا۔ بالکل گندا سا لگ رہا ہے۔
غم مت کیجئے اپیا۔ بھائی ہونے کے ناطے میرا فرض بنتا تھا۔ اور مجھے خوشی ہے کہ آپ نے کر دکھایا۔ کیوں کہ میں دیکھ آیا آپ کا بلاگ۔ ویسے آپ نے بیک گراؤنڈ امیج لگا کر اچھا نہیں کیا۔ بالکل گندا سا لگ رہا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #696 شرمندگی و خجالت کی مار ہو مجھ پر جو میں اپیا پر کوئی حکم صادر کروں۔ اللہ آپ کو ہشاش بشاش کریں۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2009 #698 زبان سے کوئی نا زیبا بات نکل جائے بڑوں کے لئے تو خود کو کوسنا تو پڑتا ہی ہے اپیا۔
خوشی محفلین دسمبر 15، 2009 #699 راز کی بات بتاؤں بڑےبچوں کی ایسی باتوں کو انجوائے کرتے ھیںخفا نہیںہوتے اچھا اب اللہ نگہبان